Featuredاسلام آباد

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2021 کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء اورسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ ‘میڈیا مارشل لا’ قابل مذمت ہے، یہ میڈیا کو پابندیوں میں جکڑنے کیلئے ہے

بھرپور مخالفت کریں گے ، جرنلسٹ پروٹیکشن بل اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد اس آرڈیننس کی تیاری کرنا حکومت کا دوہرا معیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں صحافیوں پر سب سے زیادہ حملے ہو رہے ہیں، اس اتھارٹی کے تحت میڈیا کی مزید سخت نگرانی کا منصوبہ بن رہا ہے، اس کے بعد میڈیا ادارے یا تو ریاستی ترجمان بن جائے گے یا بند ہوجائے گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close