اسلام آباد

ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کیخلا ف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری

لادی گینگ کے ارکان کو گرفتار کرنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی مگر ملزمان تاحال قانون کے شکنجے میں نہ آسکے

آر پی او فیصل رانا نے لادی گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دی تھی،10ویں روز بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس بیس پر مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔

یہ بھی پڑ ھیں: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ کی کارروائی ، جعلی ڈی جی نیب سکھر گرفتار

پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمان سے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تحقیقات کررہی ہے، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، گینگ کے ارکان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close