اسلام آباد

روس نے پاکستانی چاول کی درآمد پرعائد پابندی اٹھالی

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی فخر امام نے کہا کہ پاکستانی چاول کی درآمد پر پابندی 2 سال پہلے معیار میں فرق آنے پر لگائی گئی تھی

 

انہوں نے کہا کہ روسی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی ڈھائی ملین ٹن کی مارکیٹ ہے اور پاکستان 140 ممالک کو چاول برآمد کررہا ہے۔

 

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہےکہ ابتدائی طور پر روس نے 4 فرموں کواجازت دی ہے اور روسی حکام کے معائنے کے بعد مزید کمپنیوں کو اجازت دی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close