اسلام آباد
امریکا سے کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: امریکی کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، موڈرناپاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے
ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی ایئرلائن موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچی، کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔