Featuredاسلام آباد

پاکستان سے آنے والے تمام مسافروں کو 10 دن تک قرنطینہ میں رکھاجائے

اسلام آباد: ترکی میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پالیسی کے مطابق پاکستان سے آنے والے تمام مسافروں کو 10 دن تک قرنطینہ میں رکھاجائے گا قرنطینہ کیلیے ترک حکومت کی منتخب کردہ جگہ کا انتخاب ہو سکتا ہے

ادائیگی ترک حکومت کی جانب سے کی جائے گی (یا پھر کسی ہوٹل کا) جس کے تمام اخراجات وادائیگی مسافرکی جانب سے ہوگی، ہوٹل یا حکومتی کورنٹینا سہولت کا انتخاب سراسر ترک حکومت کی صوابدید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قرنطینہ سے 8 سیکنڈ کیلئے باہر نکلنے پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ

ہوٹل میں کورنٹینا کی صورت میں 200 یورو ایک دن فی فرد ہے ساتویں دن کورونا و پی سی آرٹیسٹ کروایا جا سکتا ہے اور نیگیٹو آنے کی صورت میں ہوٹل سے رخصت لی جا سکتی ہے مگر اطلاعات کے مطابق ہوٹلز 10 دن کے حساب سے ہی فیس چارج کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close