اسلام آباد

عمران خان کی انسانیت دوستی : معذور بچے کی خواہش پر ملاقات، علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز ہنگو کے ایک معذور طالب علم سے ملاقات کی ۔اس بچے نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
ساجد بنگش کے دونوں بازو کرنٹ لگنے کی وجہ سے کٹ گئے تھے ۔اس نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر عمران خان نے اس کو پیر کے روز بنی گالہ بلا کر اس سے ملاقات کی۔ عمران خان نے اس موقع پر اس کے علاج کے تمام اخراجات بھی اٹھانے کا اعلان کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close