اسلام آباد

موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں

 

اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے،

یہ بھی پڑ ھیں : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک بھر میں زیرلوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کیا

اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close