اسلام آباد
لوگوں کے فیصلے ہمارے پاس امانت ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے اپنا فرض پورا نہ کیا تو خود کو معاف نہیں کرپائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرمنل کیسوں کی تفتیش ناقص ہوتی ہے اور اگر کوئی ملزم چھوٹ جاتا ہے تواس کا الزام عدالت پرآتا ہے جس کا حق مارا جائے اسے صبر نہیں آتا، لوگوں کے فیصلے ہمارے پاس امانت ہیں۔