Featuredاسلام آباد
گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان کےمطابق گوشوارےجمع کرانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا
ترجمان نے بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔
آج ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : ڈاکٹرمحمداشفاق کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ڈیوٹیز اور ٹیکس وصولی کے لے 15 اکتوبر کو فیلڈ دفاتر رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ نیشنل بینک کی مجاز برانچیں بھی 15 اکتوبر کو رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔