Featuredاسلام آباد

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء نے بتایا کہ ڈینگی سے مزید ایک شہری انتقال کر گیا ہے، متاثرہ شخص پمز اسپتال میں داخل تھا

ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اب تک 6 افراد ڈینگی سے انتقال کر چکے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 121 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1649 ہو گئی ہے۔

 

یہ بھی پڑ ھیں : اب ڈینگی وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ ڈینگی سے ہونے والی 5 اموات اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں سے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close