Featuredاسلام آباد
پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39200 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 567 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
یہ بھی پڑ ھیں : سندھ حکومت کا کورونا پابندیوں میں کمی کا اعلان
وائرس سے 16 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد رہی۔