اسلام آباد

پانامہ کیس جے آئی ٹی: سپریم کورٹ کا دو اداروں کے ناموں پر عدم اعتماد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے ناموں پر عدم اعتمادکیا۔ اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی نے پانامہ کیس جے آئی ٹی کیس سے متعلق جےآئی ٹی کے لیے جو نام سپریم کورٹ کو تجویزکئے انھیں مستردکردیاگیا۔ عدالت نے دونوں اداروں کے سربراہان کو جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ہدایت دی ہےکہ دونوں سربراہان گریڈ18یااوپرکےافسران کی فہرست لیکر آئیں۔ سپریم کورٹ کاکہناتھاکہ جے آئی ٹی کیلئے ناموں کی منظوری عدالت خود دےگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close