اسلام آباد

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے  ، اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا ۔نجی ٹی وی کے مطابق  وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا ، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ۔ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close