اسلام آباد

پی ٹی آئی والو ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، آصف کرمانی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوسی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں، پی ٹی آئی والے اب حوصلہ کریں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا جبکہ عمران خان کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا اب مکمل ایکسرے ہوگا، جو کچھ چھپایا صاف نظر آئے گا، ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے اب حوصلہ کریں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close