اسلام آباد

سانحہ مستونگ جیسے واقعات قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سانحہ مستونگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اس قسم واقعات قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے۔ آرمی چیف نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں ہیلی کاپٹرز کےذریعے لائے گئے زخموں کو  بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close