Featuredاسلام آباد

حکومت 13 کروڑ غریب لوگوں کو مستفید کرنے جارہی ہے

فیصل آباد: چار پانچ افراد کے گھرانے پر مشتمل غریب کے لئے ایک ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا۔

شہباز گل نے کہا کہ حکومت 13 کروڑ غریب لوگوں کو مستفید کرنے جارہی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چار پانچ افراد کے گھرانے پر مشتمل غریب کے لئے ایک ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا، یہ غریب کے لئے بڑا سہارا ہے۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومت جانتی تھی شوگر کا ایک مافیا بنا ہوا ہےکارروائی سے قبل انہوں نے عدالتوں سے اسٹے لے لیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ عدالتوں سے درخواست ہے کہ جلد از جلد چینی اسکینڈل کا فیصلہ سنائے تاکہ حکومت ان کے خلاف کارروائی کر سکے۔

شہباز گل نے کہا کہ اپوزیشن مہنگائی پر چیخ رہی ہے، مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close