Featuredاسلام آباد

ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد: سردیوں میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی کمی کے مسئلے نے عوام کو نئی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے

 

صبح کے آغاز سے دن کے اختتام تک کہیں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے تو کہیں گیس کا کوئی نام و نشان نہیں جس کے باعث بچے بڑے ناشتے کے بغیر گھر سے نکلنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : گیس بحران: حکومت کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ سے شہری دہائی دینے پر مجبور ہوگئے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close