Featuredاسلام آباد

فواد چوہدری انگلش کا اردو ترجمہ کرنے کے دوران گڑبڑاگئے

اسلام آباد: کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کبھی گارلک کو لہسن تو کبھی ادرک کہتے نظر آئے

فواد چوہدری نے گارلک (Garlic) پہلے صحیح اردو ترجمہ لہسن کیا پھر معذرت کرکے غلط ترجمہ بتایا کہ گارلک کو ادرک کہتے ہیں اور ادرک سستی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اپوزیشن کیخلاف پریس کانفرنس کرتی ہے: مریم اورنگزیب

دوسری جانب مہنگائی کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے پندرہ روز میں چینی کی قیمت کم ہوکر 85 روپے فی کلو تک آجائے گی، بدقسمتی سے کراچی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں باقی ملک سے بہت زیادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹماٹر، پیاز اور ادرک کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے،

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close