Featuredاسلام آباد

پاکستان میں اب تک اومی کرون کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

 اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام پر زور دیا کہ وہ کورونا کی مکمل ویکسی نیشن کرائیں

ہماری ترجیح ان لوگوں کی ویکسی نیشن ہے جنہیں اب تک ایک بھی ڈوز نہیں لگی۔

گزشتہ روز این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پریس کانفرنس میں اومی کرون کی پاکستان آمد روکنے کو ناممکن قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

اسد عمر کا کہنا تھا کہ وائرس کو روکنا ناممکن ہے لیکن اس سے نمٹنے کا ایک ہی حل ویکسی نیشن ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close