Featuredاسلام آباد
پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے اپوزیشن کا بائیکاٹ افسوسناک ہے
اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ک اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے
وزیراطلاعات نے کا کہ 70 سالوں میں پہلی بار کوئی حکومت سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کررہی ہے
یہ بھی پڑ ھیں : وزیراطلاعات پھر میدان میں، اعلان کردیا
، یہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے، اپوزیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور سنجیدگی سے اجلاس میں شرکت کرے۔