Featuredاسلام آباد

ملک میں مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جاسکتا

 اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے اور حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں گڈ گورننس ہے اور گڈگورننس کے مسئلے پر قابوپا لیاجائے گا

علی زیدی کا کہنا تھا کہ کابینہ مہنگائی کا حل نکالنے کے لیے کوشاں ہے لیکن مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے جس میں بتدریج کمی آ رہی ہے

پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے اور حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں گڈ گورننس ہے اور گڈگورننس کے مسئلے پر قابوپا لیاجائے گا۔

سیاسی مخالفین کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ آن لائن ووٹنگ خاص طور پر نواز شریف کے لیے منظور کی ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشین کی منظوری پارلیمنٹ دے چکی ہے، الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمدکرائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : جوبائیڈن نے علی زیدی کو وائٹ ہاؤس میں ڈپٹی مشیر مقرر کردیا

پاکستان میں کرپشن سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کو ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے نکال دیں تو کرپشن ختم ہو جاتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close