اسلام آباد

صدر ممنون حسین کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا چوتھا خطاب کریں گے

اسلام آباد: صدر ممنون حسین بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا چوتھا خطاب کریں گے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں صبح گیارہ بجے ہوگا۔ صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ مہمانوں کی پارلیمنٹ گیلری میں انٹری خصوصی دعوتی کارڈ پر ہوگی۔ میڈیا سمیت تمام مہمانوں کو صدر کا خطاب سننے کے لئے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے یہ پانچواں خطاب ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close