Featuredاسلام آباد

اس سال سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ پچھلے برسوں سے کم ہے

اسلام آباد: حماد اظہر نے کہا کہ گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی تعلق نہیں ہے

 

 بیانیہ بنایا گیا کہ حکومت نے بروقت ایل این جی درآمد نہ کی اس لیے گیس کی قلت ہوئی

وفاقی وزیر نے کہا کہ ورچوئل ایل این جی ٹرمینلز کے ذریعے پائپ لائن کے بغیر ایل این جی فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں کمی

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی 2023-24 تک روس کی مدد سے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن مکمل ہو جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close