اسلام آباد

ادویات مہنگی ہونے سے کون سی قیامت آگئی…؟

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اتنی کم نہیں ہوئیں کہ یہاں اثرات آئیں

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر 3 روپے کی گولی 7روپے کی ہونے سے کون سی قیامت آگئی؟

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اب تو ویسے بھی صحت کارڈ کے بعد دواؤں کا مسئلہ ختم ہوگیا ہے، دوا اور علاج ویسے بھی مفت ہے تو اس میں کیا مسئلہ ہے؟

وفاقی وزیر نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اتنی کم نہیں ہوئیں کہ یہاں اثرات آئیں، دعا کریں کہ تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close