Featuredاسلام آباد

شہدا اے پی ایس کی لازوال قربانی کو قوم سلام پیش کرتی ہے

 اسلام آباد: شہدائے اے پی ایس نے قوم کو دہشت گردی کےخلاف متحد کیا

 بچوں نے اپنے قیمتی لہو سے محفوظ اور پُرامن پاکستان کی بنیادرکھی، ننھے پھولوں نے عظیم مقصد کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد آپریشن ضرب عضب،ردالفساد سے دہشت گردوں کی کمرتوڑدی گئی۔

پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے کو7برس بیت گئے، جب مسلح اور شدت پسند حملہ آوروں کی فائرنگ سے اساتذہ سمیت ڈیڑھ سو پھول جیسے معصوم بچے جان سے گئے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : خدارا، شہداء میں فرق نہ کریں

اسی دن نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی بنیاد

رکھی اور ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close