Featuredاسلام آباد

ہم نے کہا تھا یہ دھاندلی کی پیداور ہیں : فضل الرحمان

اسلام آباد: انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں نے پاکستان اور آئین کو غیر مستحکم کیا۔

فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ خیبرپختونخوا میں جو ہوا وہ پورے ملک میں ہوگا، ہم نے کہا تھا یہ دھاندلی کی پیداور ہیں۔

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم جمہوریت پسند ہیں، پر امن سیاست کی بات کرتے ہیں، انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں نے پاکستان اور آئین کو غیر مستحکم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی کہتے ہیں افغانستان میں انسانی، خواتین حقوق چاہتے ہیں، امریکی اب انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close