Featuredاسلام آباد
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں سب سے زیادہ سردی کہاں پڑی؟
اسلام آباد: گلگت منفی 4 اور مری میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 15 ریکارڈ کیا گیا جب کہ کالام میں منفی 13، استور منفی 10، اسکردو منفی 9، گلگت، قلات منفی 7، مالم جبہ منفی 5، دیر، راولا کوٹ، پارا چنار اور بارہ مولا میں منفی 4 ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑ ھیں : محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ایک، پشاور 3، لاہور 5، کراچی14، حیدر آباد 12 اور سکھر میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔