Featuredاسلام آباد

وفاقی دارالحکومت کا نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کیا

درخواست میں کہا گیا ہے کہ میئر کا براہ راست انتخاب اور ڈپٹی میئرز کا عہدہ ختم کرنا خلاف قانون ہے، لوکل گورنمنٹ چلانے کیلئے غیرمنتخب افراد کی کونسل بھی خلاف قانون ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیب نے سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ علی احمد کو گرفتار کرلیا

درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ 2015 کے قانون کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان اور اٹارنی جنرل کو ٹونسز جاری کر دیے ہیں جبکہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون سے 11 جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close