Featuredاسلام آباد
ایف آئی اے نے اپنے ہی سابق ڈی جی بشیر میمن کیخلاف پیمرا کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان کی جانب سے پیمرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بشیر میمن کے انٹرویوز عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے لکھے گئے خط میں پیمرا سے بشیر میمن کے انٹرویوز کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : ایف آئی اے کی کاروائی بڑے پیمانے پر افسروں کے تبادلے
ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق بشیر میمن نے عمر فاروق ظہور کو سہولیات فراہم کیں اور عمر فاروق مالی فراڈ کے مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے۔