Featuredاسلام آباد
انار کلی بازار دہشت گردی کے بعد ریاست مخالف عناصر کی سرگرمیوں کا خطرہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے مراسلے میں صوبائی حکومتوں کو غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور انار کلی بازار دہشت گردی کے بعد ریاست مخالف عناصر کی سرگرمیوں کا خطرہ ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : ریاست سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات برداشت نہیں کرے گی
دو روز قبل لاہور کے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔