اسلام آباد

تحریک انصاف کا جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ بائیکاٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو یکطرفہ کوریج دینے پر کیا گیا جب کہ ہم جیو کے کسی فورم پر نہیں جائیں گے اور تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت بھی نہیں کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close