Featuredاسلام آباد
بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سی اے اے کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ نہیں کروانا پڑے گا
بے دخل کیے جانے والوں کے لیے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ پالیسی برقرار رہے گی۔
یہ بھی پڑ ھیں : بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس ختم کردی
ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے سے 48 گھنٹے قبل مسافروں کو کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔
سی اے اے کے مطابق نئی ہدایات پر اطلاق آج 8 فروری سے ہوگا۔