Featuredاسلام آباد

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑ ھیں : تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے تو لوگ آئے ہیں مگر لوٹا کوئی نہیں۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اپنے مقصد کی کامیابی کے لیے یوٹرن لینا پڑیں تو لینا چاہئیں جب کہ عمران خان کا یہ بیان بالکل درست ہے کہ وژنری لیڈر ہی یوٹرن لیتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close