کشمیر

سیاسی شہید بننے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب یہاں کوئی آئے گا، نواز شریف کی ریلی ناکام رہی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ میں وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے ریلی کو مسترد کر دیا، نظام کو ڈی ریل کر کے سیاسی شہید بننے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ نوازشریف چار پانچ سال بعد مریم نواز کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کے خلاف سازشیں کرنے والے دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close