کشمیر

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے استعفیٰ لیا جائے، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر کے لندن میں محفل سجانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ مسعود خان وزارت خارجہ کا اہلکار ہے۔ اسے صدر بنانے پر قوم پرست اس بات کو اچھال رہے ہیں کہ پاکستان کسی کشمیری پر اعتماد نہیں کرتا۔ مسعود خان مستعفی نہ ہوا یا اسے نہ نکالا گیا تو اس کے تحریک آزادی کشمیر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close