کشمیر

آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ نہ ہو سکا

میرپور :   آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں  پانی کی سطح میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے بھی کم  ہوگیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فشریرز عبد الشکور کے مطابق منگلہ جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے کم ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئی ہیں۔تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ حالیہ بارشوں کے بعد ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کاامکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close