کشمیر
آزاد کشمیر انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے 9رکنی پارلیمانی بورڈ قائم کردیا
مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے 9رکنی پارلیمانی بورڈ قائم کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے چیئر مین بیرسٹر سلطان محمود کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین ،غلام محی الدین ،عباس رضا ،سرور خان ،ظفر انور ،سردار امتیاز اور فاروق احمدکمیٹی میں شامل ہیں ۔