کشمیر

چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سری نگر (اے این این) چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین لبریشن فرنٹ کو دوبارہ علالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے لبریشن فرنٹ چیئرمین کی حراست کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close