خیبر پختونخواہ

افغان سفیر کو سرحد پر لگے ٹاورز ہٹانے کیلئے کہاہے :پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ افغان سفیر سے کہاہے کہ سرحد کے قریب نصب موبائل ٹاورز کو ہٹا دیاجائے ۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ شبقدر حملے کی انکوائری ہو گی اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی بھی کی جائے گی ،افغان سفیر کو سرحد کے لگے موبائل ٹاورز ہٹانے کا کہناہے ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکام کو طورخم پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ،عوام کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھنے پر حکومت کو آگاہ کرے دہشتگردی کیخلاف مل کر جنگ لڑنی ہو گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close