خیبر پختونخواہ

سی ٹی ڈی کی پھرتی، مردان سے بھتہ خور گروہ کا سرغنہ گرفتار

مردان: محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن کی کارروائی میں بھتہ خور گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم خود کو کالعدم تنظیم کا کارکن ظاہر کر کے دھکمی آمیز فون کالز کرتا تھا، محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن کے مطابق صوابی میں کارروائی کے دوران ملزم اعزاز خان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم خود کو کالعدم تنظیم کا کارکن ظاہر کر کے مقامی افراد کو دھمکی آمیز فون کالز کرتا تھا، ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close