خیبر پختونخواہ

رینجرز سے کوئی خوف نہیں ، پنجاب اور سندھ والے احتساب سے ڈرتے ہیں: پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انکی حکومت کو رینجرز سے کوئی خوف نہیں ، رینجرز کے پی کے میں آکر کارروائیا ں کر سکتی ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب والے احتساب سے ڈرتے ہیں لیکن ہم خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اور بیوروکریسی کے درمیان کوئی کشمکش نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close