خیبر پختونخواہ

جے یو آئی رہنما مولانا حسین جلالی کی گاڑی پر فائرنگ، بال بال بچ گئے

پشاور :  پشاور رنگ روڈ پر جے یو آئی کے صوبائی رہنما مولانا میاں حسین جلالی فائرنگ سے بال بال بچ گئے تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی کو ہوائی گولی آکر لگی ۔ میاں حسین جلالی گزشتہ روز ضروری کام کے سلسلے میں رنگ روڈ پشاور سے اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر پیچھے سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ مکمل طور پر محفوظ رہے تاہم مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرادی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close