خیبر پختونخواہ

موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا: عمران خان

ہری پور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا۔ 
یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان ہیں 60 فیصد پاکستانی 25 سال سے کم عمر کے ہیںفلائی اوور اور میٹرو سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں جب انسانوں کی ترقی پر کام کیا جاتا ہے تو ملک ترقی کرتے ہیں بد قسمتی سے موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close