خیبر پختونخواہ

طوفانی بارشوں کا امکان، ریڈ الرٹ جاری

پشاور: حادثات و قدرتی آفات کے صوبائی انتظامی ادارے پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام اضلاع کو ریڈ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام اضلاع کو جاری الرٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ سے ان طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کی ہدایت کی گئی۔ اس کے علاوہ ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close