خیبر پختونخواہ
خیبرپختونخوا کا نئے مالی سال کا 505ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش ، اپوزیشن کا ہنگامہ
پشاور:خیبرپختونخوا کا نئے مالی سال کا پانچ سو پانچ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے ۔
صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ اور شور شرابا بھی جاری رہا ۔
اپوزیشن ارکان نے چور چور اور شیم شیم کے نعرے لگائے جبکہ ارکان بجٹ دستاویزات بھی ہوا میں لہراتے رہے۔