خیبر پختونخواہ

وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ قاضی میر زماس انتقال کر گئے

کیلاش،پشاور وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ قاضی میر زماس انتقال کر گئے،مذہبی سربراہ کے انتقال پر 3روزہ سوگ کی تقریبات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ تویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کر گئے جس کے بعد کیلاش کے مذہبی رہنماؤں کی طرف سے 3روزہ سوگ کی تقریبات کا اعلان کر دیا گیا ہے،تقریبات کے لیے 50بکریاں ذبح کی جائیں گی جس سے مہمانون کے لیے دیسی گھی مین روایتی کھانے تیار ہوں گے جبکہ کیلاشی خواتین نے رواتی ماتمی رقص بھی شروع کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close