خیبر پختونخواہ

ٹانک میں گاڑی پر فائرنگ، جے یو آئی کے رہنما عبدالحمید محسود جاں بحق

ٹانک: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما عبدالحمید محسود وزیرگائی جاں بحق ہوگئے۔ نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبدالحمید کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے جے یو آئی رہنماء عبدالحمید زخمی ہوگئے، انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close