خیبر پختونخواہ

سی پیک منصوبہ ایسے پوشیدہ رکھا گیا جیسے ان کے باپ دادا کا کاروبار ہو

پشاور میں موٹروے کے منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خٹک کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیروں میں چینیوں سے معاہدے کرکے سی پیک کا روٹ طے کیا گیا۔جب ہم نے آواز اٹھائی اور شور مچایا تو اے پی سی میں مغربی روٹ کی منظوری دی گئی۔انہوں نے کہا وزیراعظم کی نظروں میں پنجاب کے سوا کچھ نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close