خیبر پختونخواہ
سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان
پشاور……سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گورنرخیبرپختونخوا کیلئے عالم خٹک کے نام پراتفاق رائے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے عالم خٹک مضبوط امیدوار ہیں،واضح رہے کہ جنرل عالم خٹک سابق آئی جی ایف سی اور کور کمانڈر کوئٹہ رہ چکے ہیں۔