خیبر پختونخواہ

لوئراسٹاف کی مدت ریٹائرمنٹ کے بعد اسامیاں بھی ختم کردی جائیں گی

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اسامیوں پر فی الوقت 7500 سے زائد لوئراسٹاف کام کررہا ہے، ریٹائرمنٹ تک ایسے ملازمین کو ملازمت کا تحفظ حاصل ہے

خیبرپختونخوا حکومت نے لوئرکٹیگری کی حامل ملازمتوں پر مستقبل میں بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لوئراسٹاف کی مدت ریٹائرمنٹ کے بعد اسامیاں بھی ختم کردی جائیں گی
محکمہ خزانہ نے ایسے ملازمین کی بھرتیوں اور ریٹائرمنٹ کی تفصیلات طلب کرلی۔

یہ بھی پرھیں: سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ

کے پی حکومت نے مختلف محکموں میں 46کیڈرز کی اسامیاں کو بھی ختم کردیا ہے۔

دوسری جانب صوبہ پنجاب کے آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close